Akhbar e Majmua
تاریخ الاندلس (اخبار مجموعہ فی فتح الاندلس)
مترجم: مولوی محمد زکریا مائل
مولف و تہذیب نو: معظم جاوید بخاری
اشاعت اوّل: 1942ء۔۔۔۔۔۔ اشاعت جدید: 2019ء
قیمت: 500 روپے
منگوانے کا پتہ: روبی پبلی کیشنز الحمد مارکیٹ اردو بازار لاہور
فون: 03004213406
چوتھی صدی ہجری میں لکھی گئی ایک جامع عربی دستاویز۔ جس میں اندلس کی فتح
اور وہاں کے ہنگام و حوادث کی تفصیل بیان کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ بنو امیہ
کے مقرر کردہ امراء کی داستان اور نومسلم بربروں کی خونخواری و سرکشی کے
واقعات کا مفصل حال ذکر کیا گیا ہے۔اس میں امیر عبدالرحمٰن کا اندلس میں
ورود، منصب امارت تک کا پرآشوب سفر اور مخالفین کی سرکشیاں اور سازشیں،
عبدالرحمٰن الناصر کی خلافت کا حال اور دیگر دلچسپ واقعات بھی پڑھنے کو ملیں
گے۔ ایک ایسی کتاب جس کا آپ کی لائبریری میں ہونا علم دوستی کا ثبوت ہے۔
No comments:
Post a Comment