Saturday, August 15, 2015

پھل آپ کے معالج

پھل آپ کے معالج

یعنی
(پھلوں سے بیماریوں کا علاج)
مولف : معظم جاوید بخاری
پاک وہند کے مشہور و معروف مایہ ناز حکماء، ڈاکٹرز۔ سکالرز اور طبیبوں کے برس ہا برس کے تجربات کا نچوڑ۔ اللہ تعالیٰ کے پیدا کردہ خاص و عام پھلوں کا تذکرہ۔ خواص، افادیت اور امراض میں استعمال۔ نسخہ جات، اور بنانے کا طریقہ۔ ہر شخص اس کتاب سے بھرپور فائدہ اُٹھا سکتا ہے۔ بڑے سائز میں جامع کتاب۔ اسے اگر پھلوں کا انسائیکلوپیڈیا کہا جائے تو غلط نہ ہوگا۔

No comments:

Post a Comment

Featured Post

بدرُ الدُّجٰی ﷺ

  نام کتاب: بدرُ الدُّجٰی ﷺ سیرت نبویؐ اور اسوۂ حسنہ کی تعلیمات و مقاصد تصنیف: علامہ نیاز فتح پوری تدوین و تہذیبِ نو...